رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ \"علیؑ قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علیؑ کے ساتھ۔\" کیونکہ قرآن نے معارفِ الہٰی کو الفاظ میں بیان کیا ہے اور امام علی ابن ابی طالبؑ نے... Show More >>
رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ \"علیؑ قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علیؑ کے ساتھ۔\" کیونکہ قرآن نے معارفِ الہٰی کو الفاظ میں بیان کیا ہے اور امام علی ابن ابی طالبؑ نے معارف الہٰی کو اپنے اقوال اور کردار میں بیان کیا ہے۔
قرآن اور امام علیؑ کے موضوع پر شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی گفتگو پر مبنی ویڈیو
#ویڈیو #شہید_حسینی #قرآن #امام_علی #قرآن_اور_امام_علی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment