راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
پیروانِ مکتبِ عاشورہ کہ جن کی پوری زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ وہ لوگ کہ جن کی... Show More >>راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
پیروانِ مکتبِ عاشورہ کہ جن کی پوری زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ وہ لوگ کہ جن کی جدوجہد اور جہاد فی سبیل اللہ کی بدولت دنیا میں حق و حقیقت کا نام زندہ ہے۔ جن کی مقاومت اور مبارزت کی بدولت دنیا کی فرعونی اور نمرودی طاقتیں اپنے شوم اور پلید مقاصد میں مکمل طور پر کامیاب نظر نہیں آتیں۔ یہی وہ افراد ہیں جن کے ذریعے انسانی اور اسلامی اقدار زندہ ہیں۔
ایسے ہی ایک عظیم الشان مجاہد فی سبیل اللہ کہ جن کی تمام عمر عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں کے خلاف جدوجہد میں گزری، سید محمد حسین حجازی تھے جو مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانیؒ کے دیرینہ رفیق بھی تھے اور کفر و نفاق کے چیلوں داعش کی نابودی میں بھی ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔
اِس عظیم الشان شخصیت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سید_حجازی #سپاہ_پاسداران_اسلام #جنگی_لباس #بحران #مغربی_آذربائیجان #حزب_بعث #بسیج #داعش Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment