لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی خداوندِ متعال کے اطاعت گزار بندوں کا گروہ، جو پرچم توحید کی سربلندی اور کفر و نفاق... Show More >>لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی خداوندِ متعال کے اطاعت گزار بندوں کا گروہ، جو پرچم توحید کی سربلندی اور کفر و نفاق کی سرنگونی کے لیے دنیا کی تمام فرعونی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔ اِس مقاومتی و الہی گروہ کے سپہ سالار قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ تھے کہ جنہوں نے اپنے خون کے آخری قطرے تک انسانیت دشمن، ظالم و جابر طاقتوں کے منصوبون کو ناکام بنا ڈالا اور لوگوں کے دلوں میں یہ ان کی خالص محبت تھی کہ دنیا بھر کے کروڑوں افراد نے انہیں تاریخی الوداع کیا۔ اور اس الٰہی راستے پر چلنے والوں نے میدانِ عمل میں مختلف موقعوں پر خدا کی مدد و نصرت کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے اور یہ خداوندِ متعال کی قدرت کا ہاتھ یعنی اُس کی مدد و نصرت اُس کے وعدوں میں سے ایک وعدہ ہے اور بے شک خدا اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں فرماتا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سب_سے_بڑا_الوداع #ایران #عراق #سپہ_سالار #الوداعی_اجتماع #ایام_اللہ #مادی_تجزیہ #قدرت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment