امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ خداوندِ متعال نے کس چیز کو لوگوں پر احسان سے تعبیر کیا ہے؟ قرآن مجید کی کس آیت میں... Show More >>
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ خداوندِ متعال نے کس چیز کو لوگوں پر احسان سے تعبیر کیا ہے؟ قرآن مجید کی کس آیت میں لوگوں پر خداوندِ متعال کے احسان کا ذکر ہوا ہے؟ پیغمبرِ اکرم کو خداوندِ تبارک و تعالیٰ نے کس مقصد کے لیے بھیجا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز دوسرے پر مقدم قرار دی گئی ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #دنیوی_امور #احسان #تزکیہ #پیغمبر_اکرم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment