آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ... Show More >>
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا
حَشدِ شَعبی کے وجود کی اصل وجہ کیا تھی؟
کیا عراق میں داعش ختم ہو چکی ہے؟
بَعث پارٹی، القاعدہ اور داعش کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔
#مقاومت #داعش #مہندس #عسکری #سکیورٹی #القاعدہ #بعث #َآمادگی #ایران #عراق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment