ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟
یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی... Show More >>ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟
یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی بھی دعوت سے پہلے تیاری کرنی چاہیے، نہانا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، پرفیوم لگانا وغیرہ وغیرہ
اور یہ ایک اچھی عادت ہے۔ اسی تناظر سے دیکھا جائے تو کیا ماہ رمضان کی دعوت، جو کہ ہمارے خالق کی ہم کو دعوت ہے، کیا اُس میں تیاری نہیں ہونی چاہیے؟ پاک و طاہر ہونا نہیں چاہیے؟ رجب اور شعبان وہ مہینے ہیں، جس میں ہمیں موقع دیا گیا ہےکہ ہم اِس عظیم الشان ضیافت کے لیے تیار ہوسکیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment