حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کا ہدف کیا... Show More >>حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کا ہدف کیا تھا؟ حاج شہید قاسم سلیمانی کی شجاعت کہاں پر نمایاں ہوتی تھی؟ کیا اربعین امام حسین کا عَالَمی عظیم الشان اجتماع بغیر کسی قربانیوں کے حاصل ہوا ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کی سب سے اہم خصوصیت کونسی تھی؟ شہید کی قبرِ مطہر پر اُن کی وصیت کے مطابق کیا لکھا گیا ہے؟ سید حسن نصراللہ شبِ عاشورہ اور روزِ عاشورہ دنیا کے سامنے کس چیز کا اعلان کرتے ہیں؟
#ویڈیو #حاج_قاسم_سلیمانی #ولایت_کا_سپاہی #مومن_بااللہ #عاشق #ہدف #زندہ #اگلی_صفوں #شجاعت #اربعین #شرعی_ذمہداری #جذب #ولایت_فقیہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment