[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ
کراچی کے... Show More >>
[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
علامہ تقی ہادی نقوی میٹرک بورڈ آفس کی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے، جب وہ اپنے دفتر سے باہر نکل کر رکشہ کے ذریعے گھر جارہے تھے تو گھات میں بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کی۔
علامہ تقی ہادی نقوی کئی سالوں سے تعلیمی شعبہ سے وابستہ تھے اور کئی کتابیں بھی تصنیف کرچکے ہیں۔
واقعے کے بعد ان کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کردی گئی جہاں عزیز و اقارب، مذہبی رہنماؤں اور ان کے شاگردوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment