تاریخی اور زمینی تجربات سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں بالخصوص یورپی حکومتوں اور امریکی مافیائی حکومت پر اعتماد کی بنیاد پر منصوبہ... Show More >>تاریخی اور زمینی تجربات سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں بالخصوص یورپی حکومتوں اور امریکی مافیائی حکومت پر اعتماد کی بنیاد پر منصوبہ بندی کرنا اور ان کی حمایت پر خوش فہمی میں مبتلا ہونا ایک بہت بڑی حماقت ہے. ان استعماری ممالک پر اعتماد اور ان کی حمایت سراب کی مانند ہے جس کی بنیاد پر آگے بڑھنا دھوکہ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے آج جس کی جیتی جاگتی کئی مثالیں دنیا میں موجود ہیں. اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ ان مثالوں اور تلخ تجربات سے اپنے لیے عبرت حاصل کریں. افغانستان اور حال حاضر میں یوکرین کی مثال اور اس کی صورتحال سب کے سامنے ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یوکرین_کے_مسایل_میں_عبرتیں #دو_عبرتیں #مغربی_طاقتیں #آلہ_کار #سراب #مغربی_حکومتوں_پر_اعتماد #افغانستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment