امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے، جو اپنی زندگی کے تمام سخت اور مشکل حالات میں بھی خدا کی عبادت سے... Show More >>امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے، جو اپنی زندگی کے تمام سخت اور مشکل حالات میں بھی خدا کی عبادت سے غافل نہیں تھے، چاہے وہ واجبات ہوں یا مستحبات، اسی طرح ذکرِ خدا سے ان کا خاص عشق تھا۔ اور اسی کا ایک نمونہ اس وڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے کہ امام خمینیؒ کس طرح اپنے آخری لمحات میں محوِ عبادت ہیں، اور ان کی یہ زندگی ہمارے لئے ایک عظیم درس ہے۔ امام سید علی خامنہ ای کی زبانی امام خمینی کی حیات مبارکہ کے آخری لمحات کے بارے میں سنتے ہیں۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment