امام حسین علیہ السلام کا عشق اور منجی عَالَم بشریت امام زمان کا عشق دو ایسے وسیلے ہیں کہ جن کے ذریعے عاشقان اہلبیت پرواز کرتے ہیں اور دُنیا کی تمام باطل طاقتوں سے بے... Show More >>
امام حسین علیہ السلام کا عشق اور منجی عَالَم بشریت امام زمان کا عشق دو ایسے وسیلے ہیں کہ جن کے ذریعے عاشقان اہلبیت پرواز کرتے ہیں اور دُنیا کی تمام باطل طاقتوں سے بے خوف ٹکرا جاتے ہیں۔ اِسی لیے آج کی باطل طاقتیں عزاداری امام حسینؑ اور امام مہدیؑ سے خوف زدہ دِکھائی دیتی ہیں۔
امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #شوق_حضور #حرم #عشق #کربلا #عزاداری #جدائی #سوگ #دل #حسن #موعود_عالم #اخری_امید
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment