دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں، انہیں اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ مغربی... Show More >>
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں، انہیں اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ مغربی طاقتیں بالخصوص شیطان اکبر امریکہ قابل اعتماد نہیں ہیں، دنیا کی یہ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے ممالک کا استحصال کرتی ہیں اور آخر میں انہیں اور ان کی عوام کو تن و تنہا چھوڑ کر تماشہ دیکھتی ہیں۔ اس کی تازہ مثال افغانستان کی ہے جہاں 20 سال تعمیر و ترقی اور جمہوریت کے نام پر تباہی پھیلانے، جرائم اور منشیات کی ترویج کے بعد انہیں ان کے حال پر چھوڑ کر امریکی فرار ہوگئے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #درس_آموز_سبق #امریکی_فوج #ہتھیار #افغانستان #طالبان #سرنگون #جرائم #منشیات #قتل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment