یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔
سعودیہ نے چار سال پہلے یمن پر ظالمانہ حملہ شروع کیا، اور وہ بربریت تاحال باقی ہے، لیکن... Show More >>
یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔
سعودیہ نے چار سال پہلے یمن پر ظالمانہ حملہ شروع کیا، اور وہ بربریت تاحال باقی ہے، لیکن یمنیوں کی ہمت ذرہ برابر نہیں ٹوٹی بلکہ بڑھ رہی ہے۔
لیکن کیا آلِ سعود کا یہ کام کسی دلیل اور منطق کے مطابق درست ہوسکتا ہے؟
کیا یمنی لوگ کوئی کافریا دہشتگرد ہیں؟
بے شک ظلم جب حد سے گزر جاتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے۔آلِ سعود کا خاتمہ قریب ہے۔ ان شاء اللہ
#ویڈیو #ترانہ #یمن #سعودیہ #آل_سعود #جنگ #ہلاکت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment