اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۴ اور ۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات کی روشنی میں متقی وہ ہے جو رسول خدا(صلی الله علیه و آله و سلم) پر نازل ہونے والی وحی پر... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۴ اور ۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات کی روشنی میں متقی وہ ہے جو رسول خدا(صلی الله علیه و آله و سلم) پر نازل ہونے والی وحی پر ایمان رکھتا ہو اور اسی طرح آنحضرت سے پہلے والی وحی پر بھی اس کا ایمان ہو اور آخرت پر یقین رکھتا ہو۔
متقی ہدایت کی سواری پر سوار ہو کر اپنا سفر جاری رکھے ہیں اور یہ مرکب ان کو جنت اور لقاء پروردگار پہ پہنچائے گا۔
قرآن نے\" ہدایت\" اور \"نور\" کے لئے \"علی\" کا لفظ اور \"ضلالت\" یعنی گمراہی کے لئے \"فی\" کا لفظ استعمال کیا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment