سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک مطلوبہ اسلامی نظام اور مسالک کے درمیان محبت و بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک مطلوبہ اسلامی نظام اور مسالک کے درمیان محبت و بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی اندرونی اور بیرونی مشکلات کس طرح حل ہوسکتی ہیں؟ پاکستان میں کس طرح کی حکومت قائم ہونے کی ضرورت ہے؟ ملت جعفریہ پاکستان میں کس طرح کے نظام کی خواہاں ہے؟ پاکستان میں موجود مختلف مسالک کس طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟ شیعیان اہلبیت علیہم السلام عزاداری سید الشہدا کو کس طرح کی اہمیت دیتے ہیں؟ کیا اخلاقی، اسلامی اور جمہوری طور پر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی دوسرے کے جذبات کو مجروح کرے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #نمائندہ_حکومت #اندرونی #بیرونی_مسائل #حل #اسلامی_حکومت #اسلامی_نظام #قرآن_و_سنت #جدوجہد #فرقہ_واریت #فقہ_حنفیہ #فقہ_جعفریہ #عزادری_سید_الشہدا #احساسات #جذبات #احترام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment