یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
مغربی طاقتیں اور سرفہرست شیطان اکبر امریکہ کہ جس نے دنیا کو اپنے دام میں پھنسانے کے لیے... Show More >>یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
مغربی طاقتیں اور سرفہرست شیطان اکبر امریکہ کہ جس نے دنیا کو اپنے دام میں پھنسانے کے لیے خوبصورت انسانیت کے نعرے اور منصوبے بنائے ہوئے ہیں کہ جن کا مقصد کمزور ممالک کا خون چوس کر خود زندہ رہنا ہے۔ اِس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کبھی مذاکرات تو کبھی حقوق بشر کے نام نہاد نعرے تو کبھی خواتین کے حقوق وغیرہ کا سہارا لیتے ہیں۔ کمزور اور پسماندہ ممالک کی تباہی، تزلزل اور وابستگی میں ہی اپنی نجات سمجھتے ہیں۔
مجتبیٰ اللہ وردی کا فارسی ترانہ کہ جس میں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے حربوں اور سیاست کو نمایاں کیا گیا ہے پیش خدمت ہے۔
#پھندا #راستہ #فریب #جوکر #اداکاری #وحشی #جنونی #خون_آلود #قہقہے #ظلم #ابلیس #نقاب #آسمانی_لوگ #شیطانی_حملے #خنجر #انگوٹھی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment