اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام کے خلاف سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش \"تقسیم کرو اور حکومت کرو\" ہے۔ کبھی قومی اور لسانی تعصُّب کے نام پر تو کبھی وطن پرستی کے نام... Show More >>اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام کے خلاف سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش \"تقسیم کرو اور حکومت کرو\" ہے۔ کبھی قومی اور لسانی تعصُّب کے نام پر تو کبھی وطن پرستی کے نام پر، کبھی قم اور نجف کے نام پر تو کبھی مرجعیّت اور ولایت فقیہ کے نام پر، ۔۔۔
دشمن نے اسلام، مرجعیّت، ولایت فقیہ۔۔۔، سے ہر بار منہ کی کھائی ہے اور وہ ان سب کے خلاف بر سر ِپیکار ہے پس ہم پر ان سب کا دفاع واجب ہے۔
عراقی مجاہد عالم سیّد ہاشم حیدری کی وحدت آفرین گفتگو پیشِ خدمت ہے۔
#مرجعیت #ولایت_فقیہ #دفاع #نجف #فتوی #دشمن #امریکہ #صدی_کی_ڈیل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment