حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام رضا علیہ السلام کے سایہ عطوفت ميں گزارا اور آپ کے علم و اخلاق حسنہ سے استفادہ کرتی... Show More >>
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام رضا علیہ السلام کے سایہ عطوفت ميں گزارا اور آپ کے علم و اخلاق حسنہ سے استفادہ کرتی رہیں.
امام علی رضا علیہ السلام اور بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خوبصورت اور دلنشین مدحت اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
مدفن یادگار رسول، نور چشم موسی بن جعفر (ع)، آئینہ نمائش عفت و پاکی، حضرت فاطمہ ثانی ہے۔ آپ کی عظمت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہيں کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نےآپ کے والد گرامی حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی ولادت سے قبل ہی آپ کے مدفن کی پیشنگوئی کرتے ہوئے آپ کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی تھی۔
#ویڈیو #مدحت #اشفعی_لنا #یا_حضرت_معصومہ #یا_امام_رضا #تلاطم #گم #مشہد #مدینہ #مکہ #شہر_قم #برکت_ایران #شاہ_خراسان #کریمہ #آل_عبا #محور_عشق #حج_فقرا #عشق_شہداء
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment