پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل کی خبروں کے بعد جامعہ کراچی کے طلبا و طالبات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن... Show More >>پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل کی خبروں کے بعد جامعہ کراچی کے طلبا و طالبات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے انبیا کی مقدس سرزمین فلسطین اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کا سب سے بڑا فلسطینی پرچم بھی لہرایا گیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment