شہید مرتضیٰ مطہری ولایت فقیہ اور جمہوریت کے باہمی تعلق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ولایت فقیہ کا مطلب یہ ہے کہ ولی فقیہ خود آکر تمام قوانین کا اجراء کرے؟ اسلامی... Show More >>شہید مرتضیٰ مطہری ولایت فقیہ اور جمہوریت کے باہمی تعلق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ولایت فقیہ کا مطلب یہ ہے کہ ولی فقیہ خود آکر تمام قوانین کا اجراء کرے؟ اسلامی حکومت میں ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ کیا ولی فقیہ ایک حکمران کا کردار ادا کرتا ہے؟ ولایت فقیہ کس چیز کا نام ہے؟ فقیہ اور مرجع کا انتخاب کون کرتا ہے؟ ولی فقیہ کا عہدہ انتصابی ہوتا ہے یا انتخابی؟ جمہوریت اور ولایت فقیہ میں کیا تضاد پایا جاتا ہے؟
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #جمہوریت #اجراء #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #حکمران #صلاحیت #انتصاب #انتخاب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment