نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو چاہئے کہ وہ بارگاہِ الہی میں ان سے توسل کرے اور اپنی مادی اور معنوی زندگی میں خدا سے... Show More >>نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو چاہئے کہ وہ بارگاہِ الہی میں ان سے توسل کرے اور اپنی مادی اور معنوی زندگی میں خدا سے فیض پائے۔
اور یہ خدا کی نعمت ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم ذات عنایت کی ہے، جو حقیقت میں باب الحوائج کا لقب رکھتی ہے۔ اور اسی کا ایک مصداق، امام رضاؑ کی ذات ہے۔
اسی وجہ سے آپ دیکھیں کہ کس طرح لوگ اپنی مادی اور معنوی مشکلات میں ان سے توسل کرتے ہیں تو وہ اپنی مراد پاتے ہیں، اور اسی کا ایک نمونہ وہ نابینا بچی ہے جسے انہوں نے شفا عطا کی۔
بس ہمیں چاہئے کہ ہمارے توسل میں اخلاص اپنی اوج پر ہو، وہ کریم ہیں کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتے۔
امام رضاؑ کے باب الحوائج اور ان سے توسل کے سلسلے میں یہ قصیدہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#خلقت #ذات #فیض #توسل #مادی #معنوی #نعمت #مصداق #امام #رضا #نمونہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment