سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ... Show More >>سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ ماحول و افراد میّسر نہ آئے تو وہ اپنے وجود کو برقرار نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں جاہلیت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہو خواہ وہ قدیم جاہلیت ہو یا جدید جاہلیت! اِسی طرح ایسے افراد جو بے بصیرت، سیاسی و اجتماعی معاملات سے لاتعلق، لا ابالی، اور کھا پی کر مست رہنے والے ہوں تاکہ ایسی صورتحال میں باطل اپنے پلید و مذموم مقاصد میں کامیاب ہوسکے۔
اِسی طرح اہلِ حق کے لیے بھی ایک مطلوبہ ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ کہ جس میں موجود افراد سیاسی و اجتماعی بصیرت کے حامل ہوں۔ بلند و الٰہی مقاصد اور انسانی اقدار کے حصول اور حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی میں رکھنے والے اور جانثار ہوں۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بنی_امیہ #شراب_خانہ #جوا #لا_ابالی #مست #غیر_جانبدار #نادان #دھوکہ_باز #دلدل #ذوالفقار #امام_جماعت #عبا #سیاستدان #یزید #قاضی_شریح #اسلام #قمر_بنی_ہاشم #عمار #بصیرت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment