🎦 خصوصی کلپ | اربعین پر رہبر معظم کی عزاداروں کو خصوسی تاکید | 21 ستمبر 2020
اب یوم اربعین آرہا ہے کہ کتنے ہی عاشق زیارت اربعین ہیں آپ میں سے کتنےگئے ہیں اگرچہ میں... Show More >>🎦 خصوصی کلپ | اربعین پر رہبر معظم کی عزاداروں کو خصوسی تاکید | 21 ستمبر 2020
اب یوم اربعین آرہا ہے کہ کتنے ہی عاشق زیارت اربعین ہیں آپ میں سے کتنےگئے ہیں اگرچہ میں محروم لیکن مشتاق رہا ہوں اگرچہ دور ہوں لیکن آپ کی یاد وں میں ہوں! اربعین پر آپ ضرور توجہ و شوق کے ساتھ زیارات اربعین پڑھیں جو ذکر ہوئی ہیں اور شکوہ کریں باقائدہ امام حسینؑ کی بارگاہ میں کہ اے سید الشہدا! ہمارا دل تھا کہ ہم آئیں زیارت پر لیکن نہ ہوسکا کہ اس طرح کی صورت حال ہے تاکہ امامؑ ایک لطف کریں اور مدد کریں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
21 ستمبر 2020
#کلپ #اربعین #رہبر #عزادار #کربلا #امامحسین #انقلابی #انقلابیمیڈیا
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add CommentHussainJOW
-Labbaik Khamenei !!