ناحق کے لیے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطے میں موجود انسان دشمن اور اسلام کے لبادے میں... Show More >>ناحق کے لیے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطے میں موجود انسان دشمن اور اسلام کے لبادے میں موجود اسلام دشمن تکفیری گروہوں اور اُن کے سرپرستوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ خطے میں تکفیری گروہوں کے مسئلے میں اصل جُرم کس نے انجام دیا؟ داعش جیسے زہریلے گروہ کو کس نے تشکیل دیا؟ کیا امریکی اِن انسان دشمن گروہوں کی تشکیل کا اعتراف کرتے ہیں؟ خطے کی وہ حکومتیں جنہوں نے اِس گروہ کی مالی اور دیگر طریقوں سے مدد کی ہے اُن کا گناہ زیادہ ہے یا جہالت کا شکار داعشی افراد کا گناہ؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کابل_یونیورسٹی #تکفیری_گروہ #اصلی_جرم #امریکی #سعودی #پیروی #تعاون #پیسے #اعتراف #دہشت_گرد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment