[SG Nasrallah]Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | بین الاقوامی مجاہد اعظم شہید حاج قاسم سلیمانی
Interview given on Feb 2020
بین الاقوامی مجاہد اعظم
سپہ سالار شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگانی... Show More >>
[SG Nasrallah]Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | بین الاقوامی مجاہد اعظم شہید حاج قاسم سلیمانی
Interview given on Feb 2020
بین الاقوامی مجاہد اعظم
سپہ سالار شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگانی
سید حسن نصر اللہ کی زبانی
Duration: 01hrs:53min:54sec
سید حسن نصر اللہ نے مکتبِ حاج قاسم سلیمانی پر ایک طویل انٹرویو پر مشتمل سیر حاصل گفتگو بیان فرمائی
جسے البلاغ پاکستان مکمل اُردوترجمہ اورڈبنگ کے ساتھ پیش کررہا ہے
جس میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی القدس بریگیڈ کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد سے حزب اللہ کی خصوصی راہنمائی و مددوسن ۲۰۰۶ کی حزب اللہ اسرائیل جنگ میں کلیدی کردار اور عراق میں داعش کے خلاف انتھک و بلا وقفہ و بلاتفریق جدوجہد اور شہید حاج عماد مغنیہ و شہید مصطفی بد ر الدین و شہید حاج احمد کاظمی کی شہادت پر شدید غم و اندوہ اورخطے کے مجاہدین بالخصوص حز ب اللہ کے مجاہدین سے گھریلو تعلقات اور اپنے قاتل کی تلاش اور حاج قاسم کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی اور اب کیا کچھ اور کیسے ہوگا حاج قاسم کی قتل سے اُمیدیں لگانے والوں کے خواب کسی طرح چکنا چور ہوگئے اور سارے خواب نہ صرف خواب بن کر ہی رہے گئے بلکہ بھیانک تعبیر بن گئےاور دیگر موضوعات پر روح پرور و فکر انگیز گفتگو
اُمید ہے البلاغ پاکستان کی یہ کاوش مکتب حاج قاسم کی ترویج و استحکام کا باعث قرار پائے گی ۔انشا اللہ
مکتب حاج قاسم کی ترویج و تشہیر میں قدم اُٹھاتے ہوئے اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔شکریہ
البلاغ، ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment