اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۳ سے ۱۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ منافق مومنین کو بے وقوف سمجھتا ہے، جب مومنین سے ملتا ہے تو اپنا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۳ سے ۱۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ منافق مومنین کو بے وقوف سمجھتا ہے، جب مومنین سے ملتا ہے تو اپنا ایمان ظاہر کرتا ہے اور جب اپنے لیڈروں سے میٹنگ کرتا ہے تو ان کو اعتماد میں لیتا ہے۔ منافق اپنے زعم کے مطابق مومنین کا مذاق اڑا رہا ہوتا ہے لیکن درحقیقت خدا اس کا مذاق اڑائے اور اسے اس کی گمراہی میں ڈھیل دئیے ہے۔
منافق بڑی خسارے والی تجارت کرتا ہے کیونکہ وہ ہدایت کو بیچ کر گمراہی خرید رہا ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment