[Promo] Bernama e Shaitan - برنامہ شیطان،شیطانی منصوبے 2019
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان کی جانب سےایک بے نظیر تحقیقاتی فلم سیریز بہت پیش کی جانے والی ہے۔
دس منٹ... Show More >>[Promo] Bernama e Shaitan - برنامہ شیطان،شیطانی منصوبے 2019
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان کی جانب سےایک بے نظیر تحقیقاتی فلم سیریز بہت پیش کی جانے والی ہے۔
دس منٹ دورانیے پر مشتمل پچاس قسطوں کے اس مجموعے میں موجودہ دنیا میں شیطان کے حقیقی پیروکاروں کے اعمال و کردار و افکار کے بارے میں پچاس مختلف موضوعات پر شواہد و ثبوت و دقیق تحقیق اور اِن موضوعات سے متعلق معروف محققین کے تجزیہ و تحلیل کے ساتھ یہ دستاویزی فلم تیار کی گئی جس میں امریکہ و برطانیہ و اسرائیل جوکہ ناصرف اسلام بلکہ انسانیت کے خلاف خدا سے برسرپیکار ہیں کے شیطانی ایجنڈے کے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہےجن کی حقیقت کے بارے میں یا ہم سمجھ نہیں پاتے یا دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment