تونے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جمہوریت اور لبرل ڈیموکریسی کا شور مچانے... Show More >>تونے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جمہوریت اور لبرل ڈیموکریسی کا شور مچانے والے امریکہ میں حالیہ انتخابات کی ڈرامائی صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکی صدر کے بدل جانے سے اسلامی انقلاب کی پالیسیز میں کوئی فرق پڑے گا؟ کونسا امریکی صدر 2020 کے حالیہ انتخابات کو تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے انتخابات کہتا ہے؟ امریکی جمہوریت کی کیا حالت بنی ہوئی ہے؟ کیا امریکی زوال یقینی ہے؟ کن کن ابعاد میں امریکی زوال نمایاں ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #انتخابات #واقعات #ہماری_پالیسی #مشخص #حالت #امریکہ #تماشہ #دھاندلی #امریکی_جمہوریت #لبرل_ڈیموکریسی_کا_مکروہ_چہرہ #زوال
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment