اس میں شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی قیادت اور رہبری میں رونما ہونے والے کربلا کے حادثے نے صرف ایک قوم کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے انسانوں کے ضمیروں کو جنجھوڑا... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی قیادت اور رہبری میں رونما ہونے والے کربلا کے حادثے نے صرف ایک قوم کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے انسانوں کے ضمیروں کو جنجھوڑا ہے چنانچہ اس حقیقت کا اعتراف مختلف مکاتب فکر اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے منصف مزاج افراد نے کیا ہے۔ اسی لئے امام حسین علیہ السلام کے پیروکاروں کیلئے یہ بات باعث افتخار ہے کہ وہ حسینی مکتب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے قافلہ سالار حسین بن علی علیہ السلام ہیں۔
اس ویڈیو میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی زبانی اسی حقیقت کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#امام #حسین #قیادت #رہبری #کربلا #حادثے #قوم #ضمیروں #جنجھوڑا #حقیقت #اعتراف #مکاتب #مذاہب #منصف #مزاج #پیروکاروں #افتخار #حسینی #قافلہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment