دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور ان کا ناحق خون زمین پر بہا دیا جائے تو وہ اپنے شیطانی مقاصد... Show More >>
دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور ان کا ناحق خون زمین پر بہا دیا جائے تو وہ اپنے شیطانی مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گی لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ان کے یہ مذموم عزایم جلد یا بادیر خاک میں مل جائیں گے بلکہ وہ خود بھی تاریخ کے کوڑے دان میں چلے جائیں گے اور ہمیشہ برائی اور شر کے عنوان سے پہچانے جائیں گے.
عصر حاضر کی بڑی شیطانی طاقتوں کی ناک میں نکیل ڈالنے والی ایک عظیم الشان شخصیت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی تھی جن کو بزدلانہ طریقے سے شہید کر کے دشمن یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ان کا خاتمہ کر دیا اور ان کا راستہ صاف ہو گیا ہے لیکن ان کے شیطانی ارادوں کے برعکس قاسم سلیمانی دنیا کی تمام مظلوم و حریت پسند اقوام کے دلوں میں زندہ ہیں اور ان کے قاتل اور دشمن پہلے سے زیادہ نفرت کے مستحق قرار پائے ہیں اور بے نام نشان بن کر رہ گئے ہیں.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دشمن_تاریخ_کے_کوڑے_دانمیں #ولی_امرمسلمین #قاسم_سلیمانی #لازوال #زندہ_و_جاوید #ٹرمپ #گم_و_ناپید #جرم_کی_قیمت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment