اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۰ اور ۸۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کے اس نعرے کی نفی کی گئی ہے جو وہ کہتے تھے کہ ہم اگر جہنم میں گئے تو فقط چند... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۰ اور ۸۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کے اس نعرے کی نفی کی گئی ہے جو وہ کہتے تھے کہ ہم اگر جہنم میں گئے تو فقط چند دن کے لئے جائیں گے، خدا کے ہاں جنت اور جہنم میں بھیجنے کے اصول ہیں ایسا نہیں کہ کسی کے لئے ایک اصول ہو اور کسی دوسری قوم کے لئے کوئی اور اصول ہو۔
جو بھی گناہ انجام دے اور گناہ کی کیفیت اس پرحاوی اور طاری ہو جائے جس سے انسان بچ نہ سکے تو ایسے افراد جہنم میں جائیں گے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment