پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّہ
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللّہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد اور پاکستانی حکمرانوں کے بارے میں کیا فرماتے... Show More >>پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّہ
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللّہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد اور پاکستانی حکمرانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمانوں نے پاکستان کس مقصد کے لیے بنایا تھا؟ کیا جس مقصد کیلئے پاکستان بنایا گیا تھا ہم نے وہ مقصد حاصل کر لیا، کس طبقے نے پاکستان کے اصل مقصد کو فراموش کر دیا ہے؟ ملکِ عزیز پاکستان کے حکمران فقط کس چیز کی خاطر اسلام کا نعرہ بلند کرتے ہیں؟ کیا جنرل ضیاء الحق اسلام کے نفاذ میں مخلص تھا؟ کیا ہمارے اکثر و بیشتر حکمرانوں کے گھروں میں، دفتروں میں اور اُن کی ذاتی زندگی میں اسلام پر عمل دکھائی دیتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے خطاب کی روشنی میں مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #پاکستان #پاکستانی_حکمران #پاکستان_کا_مطلب_کیا #نعرہ #مسلمان #فراموش #اقتدار #نشے #تخت #ضیاء_الحق
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment