رہو میرے پاس! | شاعرِ اہلبیتؑ صابر خراسانی
اِس شاعری کو صابر خراسانی نے پُرسوز انداز میں لکھا اور پڑھا ہے۔
صابر خراسانی، دورِ حاضر میں فارسی زبان کے ایک بہت اچھے... Show More >>رہو میرے پاس! | شاعرِ اہلبیتؑ صابر خراسانی
اِس شاعری کو صابر خراسانی نے پُرسوز انداز میں لکھا اور پڑھا ہے۔
صابر خراسانی، دورِ حاضر میں فارسی زبان کے ایک بہت اچھے شاعر ہیں۔ جن کی شخصیت اور کلام سے کافی تعداد میں شائقین لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں۔
اِس کلپ میں، جو کہ سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے بنائی گئی ہے، صابر خراسانی اپنے کلام کے ذریعے مولا علیؑ کی زبانِ حال بیان کرتے ہیں، جس میں مولاؑ ، بی بیؑ سے دردِ دل کر رہے ہیں۔
ولایت میڈیا اس کلپ کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #صابر_خراسانی #شعر #کلام #علی #تنہائی #زہرا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment