بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم کرنے والے اولیائے خدا اور پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے حقیقی... Show More >>بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم کرنے والے اولیائے خدا اور پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے حقیقی وارثوں و جانشینوں کو امت نے اُن کی پیروی کرنے کے بجائے اتنا ستایا اور ان کے ساتھ ایسا ناروا سلوک روا رکھا اور مصائب ڈھائے کہ زندانوں میں سالوں رکھا گیا اور کسی کو تلوار سے تو کسی کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
امت مسلمہ کے زوال اور بدبختی کی بنیادی وجہ یہی ہے۔ اے کاش! امت، خاندانِ پیغمبرؐ کے ساتھ ناروا سلوک نہ رکھتی۔
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_محمد_تقی #جواد_الائمہ #مظلومیت #تنہائی #آنسو #مصائب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment