ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی طاقتوں کی ذاتی خصوصیت کیا ہے؟ کیا شرارت اور... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی طاقتوں کی ذاتی خصوصیت کیا ہے؟ کیا شرارت اور شیطانیت کے لحاظ سے امریکہ اور مغربی طاقتوں میں کوئی فرق ہے؟ کیا امریکی شیطنت اور خباثت امریکہ کے صدر سے مختص ہے؟ امریکہ کی پارلیمنٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کتنے بل پاس کئے گئے یا پیش کئے گئے ہیں؟ کیا مغربی طاقتوں سے ہمیں کوئی اچھی توقع رکھنی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شرارت #شیطانیت #مغربی_طاقتیں #خصوصیت #امریکہ #خبیث_تر #امریکی_پارلیمنٹ #منصوبے #بل #شکوہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment