ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس... Show More >>ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس بات کی تاکید فرماتے ہیں؟ دل اور ضمیر کیسے زندہ ھوتے ہیں؟ ہم کس طرح سے معنوی فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ مذھبِ اھلبیت یعنی فقہ جعفریہ کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ فقہ جعفریہ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ فقہ جعفریہ کے نفاذ کے لیے سب سے پہلے کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #فقہ_جعفریہ #دل #زندہ #ضمیر #معنوی #قرآن #احادیث #اھلبیت_اطھار #پہچان #وظیفہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment