محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو امام حسینؑ کے ہر عاشق کا دل کربلا کی طرف چلا جاتا ہے، اس... Show More >>
محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو امام حسینؑ کے ہر عاشق کا دل کربلا کی طرف چلا جاتا ہے، اس کا ہر لمحہ اس امید میں گزرتا ہے کہ بس کربلا پہنچ جائے۔
یہ کربلا ہے جس کی صبح ہر عزادار کی جان میں تازہ روح پھونک رہی ہوتی ہے اور عاشق کا دل اس کے لئے بے چین اور بے قرار رہتا ہے۔
کربلا کے عاشقوں کے اس احساس کو ان اشعار میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#محرم #غم #امام #حسین #عاشق #کربلا #لمحہ #عزادار #جان #روح #اشعار Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment