ذی القعدہ کا مہینہ ایک بابرکت اور باعظمت مہینہ ہے، ایک ایسا مہینہ کہ جو ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن مہینوں میں جنگ کرنا حرام ہے اور اسی طرح کچھ عظیم مناسبتیں بھی... Show More >>
ذی القعدہ کا مہینہ ایک بابرکت اور باعظمت مہینہ ہے، ایک ایسا مہینہ کہ جو ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن مہینوں میں جنگ کرنا حرام ہے اور اسی طرح کچھ عظیم مناسبتیں بھی اس مہینے کو حاصل ہیں، جیسے امام رضاؑ کی بابرکت ولادت اور عشرہ کرامت بھی اسی مہینے میں ہے۔ اسی طرح اس مہینے کی دوسری مناسبتیں اور برکتیں کیا ہیں؟
دحوالارض کا دن اس مہینے کا کونسا دن ہے؟
اس مہینے کی پندرھویں رات کیسی بابرکت رات ہے؟
اس مہینے کے اتوار کے دنوں کی کیا خاصیت ہے اور ان دنوں کا مخصوص عمل کونسا ہے؟
ان تمام مطالب کی تفصیل امام سید علی خامنہ ای کی زبانی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#برکتوں #رہبر #معظم #عظمت #جنگ #حرام #مناسبتیں #عشرہ #کرامت #عمل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment