آپ کی ہے قبر اطہر مثل قبر فاطمہ
ہے شرف کتنا فزوں معصوم قم کے لئے
دھہ کرامت یعنی عشرہ کرامت جس کا سلسلہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت سے امام... Show More >>آپ کی ہے قبر اطہر مثل قبر فاطمہ
ہے شرف کتنا فزوں معصوم قم کے لئے
دھہ کرامت یعنی عشرہ کرامت جس کا سلسلہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت سے امام رؤف علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت تک رہتا ہے ان ایام میں عاشقان اھلبیت علیہم السلام میلاد و جشن کے نورانی مراسم و پروگرامات سے اپنے دلوں کو نورانی کرتے ہیں اور پیامبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاک و پاکیزہ گھرانے سے اپنی عقیدت و محبت کا بھرپور طریقے سے اظہار کرتے ہیں. بالخصوص حرم مقدس امام ھشتم اور حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ میں جشن اور خوشی کے مناظر اپنی مثال آپ ہوتے ہیں. اہلبیت اطہار علیہم السلام سے قلبی محبت اور عقیدت خداوند متعال کی عظیم نعمتوں میں سے ہے جس پر ہم جتنا خدا کا شکر بجا لائیں کم ہے.
جشن شاہ خراسان امام رضا علیہ السلام اور بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک خوبصورت مدحت اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #میلاد #شاہ_خراسان #بانوی_قرآن #خوشحال #شاد #حرم #فضا #صحن #کبوتر #برسات #زائر #ضریح #چشمہ #پھول
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment