جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ... Show More >>جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment