سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟... Show More >>
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟ دشمنوں کی سازشیں کس طرح ناکام ہوسکتی ہیں؟ طالب علم کے بارے میں جو احادیث منقول ہوئی ہیں کیا وہ فقط دینی مدارس کے طالب علموں کے بارے میں ہیں؟ ایک طالب علم کا ہدف کیا ہونا چاہیے؟ ہم اسلامی معاشرہ کب تشکیل دے سکتے ہیں؟ اسلامی معارف کن ذرائع سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
#ویڈیو #تعلیم #مقصد #پرندہ #نوجوانوں #مدرسہ #رابطہ #انقلاب_اسلامی #پاکستان #طالب_علم #عظمت #اسلام #مسلمان #خدمت #اسلامی_معاشرہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment