حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ ہم کن افراد کی نسبت مردہ ہیں؟ کس طرح کا انسان مردہ ہونے کی تعریف میں شامل... Show More >>حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ ہم کن افراد کی نسبت مردہ ہیں؟ کس طرح کا انسان مردہ ہونے کی تعریف میں شامل ہوتا ہے؟ حیاتِ طیبہ سے کیا مراد ہے؟ ایک شہید کی دنیا میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ کونسی عظیم الشان شخصیت اپنی دنیاوی زندگی کے آخری لمحات میں شہادت کے لیے بے قرار تھی؟ شہید باکری رضوان اللہ علیہ اپنے دوست کو کس غیبی جگہ کی طرف دعوت دیتے ہیں؟ رہبر معظم شہید باکری کا کونسا واقعہ بیان فرماتے ہیں؟ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام مفید اور معنوی مطالب سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #زندہ #مردہ #دستور #قاسم_سلیمانی #شہید #حیات_طیبہ #کردار #اخلاق #محبوب #امیر_المومنین #شہید_باکری Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment