نور الولایہ ٹی وی امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام خمینی ؒ کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا... Show More >>نور الولایہ ٹی وی امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام خمینی ؒ کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● امام خمینی ؒ کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالیں؟
● امام خمینی ؒ کن حالات میں انقلاب لائے؟
● امام خمینی ؒ نے اسلامِ نابِ محمدی کو زندہ کیا اس سے کیا مراد ہے؟
● خطِّ امام خمینی ؒ کا انتخاب کرنے والے افراد کی کیا ذمہ داری ہے؟
تاریخ: 4 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment