آج کے حسینی لشکروں کی؛ وقت کی عربی-عبری-غربی یزیدی قوتوں پر مسلسل کامیابیوں کا راز کیا ہے؟ کربلا کے راہی اپنے موقف کا کھل کر اعلان کیوں کرتے ہیں؟ اپنے موقف کے اعلان... Show More >>آج کے حسینی لشکروں کی؛ وقت کی عربی-عبری-غربی یزیدی قوتوں پر مسلسل کامیابیوں کا راز کیا ہے؟ کربلا کے راہی اپنے موقف کا کھل کر اعلان کیوں کرتے ہیں؟ اپنے موقف کے اعلان کے نتائج کیا نکل سکتے ہیں؟ آج کی ظالم و جابر اور استعماری و استکباری قوتیں بھی اگر ہم حسینیوں کا محاصرہ کر لیں تو ہم ان محاصروں کو کیسے توڑ سکتے ہیں؟ میدانِ کربلا میں امام حسینؑ کے مشہور نعرے \'\'ھیھات منا الذلہ\'\' پر مشتمل انتہائی خوبصورت عربی نوحہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_نوحہ #ھیھات_منا_الذلہ #کربلا #موقف #عاشور #محرم #ماتم #عزاداری #عاشوراء #نوحہ #مجلس #لبیک_یا_حسین #پرچم #انسو #گریہ #مصائب #عزم #ظلم #لشکر #محاصرہ #یا_حسین #صبر #کامیابی #فتح #جہاد #خون #شہید #ذلت #عباس_علمدار #شہادت #وفا #درس #منبر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment