السلام علیکُم یا اَھل بیتِ النُبوَۃِ و موضَع الرّساَلَۃ ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام جو آسمان ولایت کے چھٹے خورشید ہیں جن کے الہی و نورانی وجود سے کائنات اب تک... Show More >>السلام علیکُم یا اَھل بیتِ النُبوَۃِ و موضَع الرّساَلَۃ ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام جو آسمان ولایت کے چھٹے خورشید ہیں جن کے الہی و نورانی وجود سے کائنات اب تک فیضیاب ہو رہی ہے. آپ علیہ السلام کے شاگردوں میں دیگر مسلمان مکاتب فکر کے بانی اور مختلف علوم کے ماہرین شامل ہیں. آپ علیہ السلام نے شجرہ ملعونہ بنی امیہ کے آٹھ اور بنی عباس کے دو حکمرانوں کے دور میں سخت زندگی گزاری اور آپ علیہ السلام نے بدلتے حالات و واقعات سے استفادہ کرتے ہوئے علوم محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تبلیغ و ترویج کے لیے کوشاں رہے لیکن وقت کے حکمرانوں کو آپ کا وجود مبارک تحمل نہ ہو سکا کیونکہ آپ کے نورانی وجود اور الہی اقدامات کے سبب ان غاصب حکمرانوں کا مکروہ چہرہ نمایاں اور خالص محمدی اسلام سے مسلمان روشناس ہوتے جا رہے تھے یہی چیز سبب بنی کہ آپ علیہ السلام کو راستے سے ہٹانے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں میں ناکامی اور دشمن کی مسلسل رسوائی کے بعد آپ پر بے تحاشہ مصائب توڑنے کے بعد بالآخر زہر دے کر شہید کر دیا گیا.
اس بارے میں ایک فارسی پر درد نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #مصائب_امام_صادق_علیہ_السلام_اور_کربلا #مجید_بنی_فاطمہ #عاشق_مومنین_کے_دل #مرید_حضرت_عشق #مکتب_امام_صادق #چناو #دل_کے_بادل #ملائکہ_کا_گریہ #بقیع_کی_خاموشی #حضرت_زینب_کے_مصائب #آسمان_گریہ_کناں #مدینہ #شام #علمدار_کے_مصائب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment