میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● آیتِ تبلیغ کونسی آیت ہے؟ اور اس میں کیا ارشاد ہوا ہے؟
● اس آیت کے سلسلے... Show More >>میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● آیتِ تبلیغ کونسی آیت ہے؟ اور اس میں کیا ارشاد ہوا ہے؟
● اس آیت کے سلسلے میں شیعہ اور سنی مفسرین کا کیا نظریہ ہے؟
● بعض اہلِ سنت علماء اس آیت کو اس سے پہلے اور بعد والی آیات سے مربوط جانتے ہیں، کیا واقعاً اس آیت کا اپنے سے پہلے اور بعد والی آیات سے رابطہ ہے یا نہیں؟
● روایات میں اس آیت کا کیا شانِ نزول بیان ہوا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment