اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۳ اور ۷۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
گائے کے ذبح کے ذریعے خدا نے ایک مردے کو زندہ کیا جس نے اپنے قاتل کا بتایا اور اسی طرح خدا قیامت... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۳ اور ۷۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
گائے کے ذبح کے ذریعے خدا نے ایک مردے کو زندہ کیا جس نے اپنے قاتل کا بتایا اور اسی طرح خدا قیامت کے دن مردہ زمین سے انسانوں کو زندہ کرے گا۔
اتنے معجزات دیکھنے کے بعد بنی اسرائیل کے دل پتھر سے زیادہ سخت ہو گئے کیونکہ بعض پتھروں سے چشمے پھوٹتے ہیں،بعض پتھر خوف خدا سے گرتے ہیں لیکن بعض انسانوں کی آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے، یہ کبھی خدا کے سامنے سجدہ ریز نہیں ہوتے لہذا یہ پتھر سے بھی پست ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment