حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟... Show More >>حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟ حضرت موسیٰ نے خدا کے حکم سے بنی اسرائیل کی قوم کو نجات دلانے کے لیے کونسا مشہور اور تاریخی معجزہ دکھایا؟ فرعون اور اُس کا لشکر کہاں غرق ہوا؟ خدا وندِ متعال نے بندگی کرنے والی اپنی مخلوق کو کس چیز کا وعدہ دیا ہے؟ روزِ عاشورا سید الشہداء علیہ السلام کے چھوٹا سے چھوٹا صحابی بھی کس مرتبے پر فائز تھا؟ امام حسین علیہ السلام کے اصحاب روزِ عاشورا کس چیز کا مظہر تھے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے کربلا میں آنے والی ایک بڑی مصیبت میں کیا فرمایا؟
#ویڈیو #غیر_معمولی_داستان #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #غلامی #دریائے_نیل #شگاف #سید_الشہداء #امام_حسین #عاشورا #بندگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment