مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۴:
نماز اور عزاداری امام حسین ؑ کا آپس میں موازنہ کرنا اس مثال کے ساتھ کہ دوران نماز امام حسین ؑ... Show More >>مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۴:
نماز اور عزاداری امام حسین ؑ کا آپس میں موازنہ کرنا اس مثال کے ساتھ کہ دوران نماز امام حسین ؑ پشت رسول اکرم ﷺ پر سوار ہوئے تو خدا نے سجدے کو طول دینے کا حکم دیا لہذا اس بنا پر عزاداری امام حسین ؑ ،نماز سے افضل اور مقدم ہے اور کیونکہ امامت اُصول دین کا حصہ ہے اور امام حسین ؑ تیسرے امام ہیں جبکہ نماز فروع دین کا حصہ ہے لہذا امام حسین ؑ کی عزاداری افضل اور مقدم ہے ۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment