تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖظہ اللہ شہید لاجوردی کی شہادت اور جرمنی کے ایک... Show More >>تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖظہ اللہ شہید لاجوردی کی شہادت اور جرمنی کے ایک اخبار کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے مغربی منطق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید لاجَوَردِی نے کس طرح کے حالات میں جدوجہد کی؟ اسلامی انقلاب کے بعد شہید لاجوردی نے کس طرح کے کام انجام دئے؟ جرمنی کے ایک اخبار نے شہید لاجوردی پر دہشت گردانہ حملے اور اُن کی شہادت پر کیا خبر لگائی؟ مغربی ممالک فلسطینیوں کی جدوجہد اور لبنانی عوام کی جدوجہد کو کس چیز کا نام دیتے ہیں؟ مغربی ممالک صیہونی جرائم پر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #جرمنی #اخبار #مبارزات #گھٹن #مجاہدت #زحمتیں #دہشت_گردی #میڈیا #پروپیگنڈے #فلسطینی_عوام #لبنانی_عوام #قابض_صیہونی #منطق
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment